أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَقَاسَمَهُمَاۤ اِنِّىۡ لَـكُمَا لَمِنَ النّٰصِحِيۡنَۙ ۞

ترجمہ:

اور اس نے ان سے قسم کھا کر کہا بیشک میں تم دونوں کا خیر خواہ ہوں

القرآن – سورۃ نمبر 7 الأعراف آیت نمبر 21