برائے حصول اولاد
sulemansubhani نے Sunday، 20 October 2019 کو شائع کیا.
برائے حصول اولاد
’’ہُوَ الَّذِیْ یُصَوِّرُکُمْ فِیْ الْاَرْحَامِ کَیْفَ یَشَائُ لاَ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ الْعَزِیْزُ الْحَکِیْمُ‘‘ با وضو اول و آخر ۱۱۔۱۱؍ بار درود شریف پڑھ کر ایک سیاہ مِرچ پر سات بار دم کرکے ۴۱؍ دن تک کھلائیں حصولِ اولاد کے لئے اکسیر ہے۔
ٹیگز:-