16۔ اللّٰہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کے لئے

وظیفہ:

رَضِیْتُ بِاللّٰہِ رَبًّا وَّبِالْاِسْلَامِ دِیْنَا وَبِسَیِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ ا نَبِیًّا وَرَسُوْلَا

فضیلت: جو شخص اس دعا کو تین تین مرتبہ صبح و شام پڑھے اللہ تعالیٰ کے کرم پر حق ہے کہ روزِ قیامت اُسے راضی کرے۔