أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

لَهُمۡ مِّنۡ جَهَـنَّمَ مِهَادٌ وَّمِنۡ فَوۡقِهِمۡ غَوَاشٍ‌ ؕ وَكَذٰلِكَ نَجۡزِى الظّٰلِمِيۡنَ ۞

ترجمہ:

ان کے لیے دوزخ (کی آگ) کا بچھونا ہوگا اور ان کے اوپر اسی کا اوٹھنا ہوگا، اور ہم اسی طرح ظالموں کو سزا دیتے ہیں

القرآن – سورۃ نمبر 7 الأعراف آیت نمبر 41