20۔ رنج وغم دور کرنے کے لئے

وظیفہ: یَا مُھَیْمِنُ

فضیلت: جو شخص 29 مرتبہ روزانہ ان کلمات کو پڑھ لے اسکا غم دور ہوجائیگا۔

دوسرا وظیفہ: اَلْغَفُوْرُ

فضیلت: جو شخص اس اسم کو 313 مرتبہ پڑھے گا اس کی تمام تکالیف اور رنج وغم دور ہوں گے۔