أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

قَالَ يٰقَوۡمِ لَـيۡسَ بِىۡ ضَلٰلَةٌ وَّلٰـكِنِّىۡ رَسُوۡلٌ مِّنۡ رَّبِّ الۡعٰلَمِيۡنَ‏ ۞

ترجمہ:

انہوں نے کہا اے میری قوم مجھ میں کسی قسم کی گمراہی نہیں ہے لیکن میں رب العلمین کی جانب رسول (پیغام پہنچانے والا) ہوں

القرآن – سورۃ نمبر 7 الأعراف آیت نمبر 61