22۔ روزی میں ایسی برکت کہ آپ تصور نہ کرسکیں

وظیفہ:

یَا ذَا الْفَضْلِ الْعَظِیْمِ صَلِّ عَلٰی فَضْلِکَ الْعَظِیْمِ وَآلِہٖ وصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ تَفَضَّلْ عَلَیْنَا بِفَضْلِکَ الْعَظِیْمِ

فضیلت: ہر نماز کے بعد 20 مرتبہ ان کلمات کو پڑھیں روزی میں برکت ہوگی۔

دوسرا وظیفہ: سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ

فضیلت: جو شخص سو مرتبہ روزانہ فجر کی نماز کے بعد ان کلمات کو پڑھ لے گا اللہ تعالیٰ اس کو اتنا رزق عطا فرمائیگا کہ جگہ نہ ہوگی۔

تیسرا وظیفہ: اَلْعَزِیْزُ

فضیلت: جو شخص چالیس دن تک چالیس مرتبہ اس اسم کو پڑھے گا اللہ تعالیٰ اس کو مُعَزَّز اور غنی کردے گا۔