محفوظات برائے November 2019 ء
ملت اسلامیہ کے مسائل کا حل
sulemansubhani نے Saturday، 30 November 2019 کو شائع کیا.

ملت اسلامیہ کے مسائل کا حل از:۔ ڈاکٹر عبد الواحد علیمی علیگ ،نوری مسجد حامد منزل میرس روڈ علی گڑھ،، قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے ـ: حقیقت یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے تمام مسلمانوں سے انکی جانیں اور مال جنت کے بدلے میں خرید لیا ہے۔اس لئے بلا استثناء ہر مسلمان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


’’ بحری سفر، ہوائی سفر ، ٹرین ، بس اور دیگر سواریوں کے سفر میں نماز پڑھنے کے احکام ‘‘ چلتی ہوئی سواری پرنماز پڑھنے کے مسائل کو اچھی طرح سمجھنے کے لئے ایک اہم جزیہ ذہن میں رکھیں کہ نماز کی صحت کے لئے استقرار علی الارض شرط ہے یعنی سواری کا زمین پر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


شادی خانہ آبادی
sulemansubhani نے Saturday، 30 November 2019 کو شائع کیا.

شادی خانہ آبادی ایک زمانہ تھا کہ لوگ اپنے ماحول میں یہ کہا کرتے تھے کہ شادی خانہ اٰبادی اور واقعۃ ایسا تھا بھی کہ عورتیں اسلامی تعلیم سے آراستہ تھیں اور اپنا ہر فیصلہ اسلامی تعلیمات کی روشنی میں کرتیں،ہر ایک کا حق ادا کرتیں،ان سے کسی کو شکایت نہ ہوتی،وہ ایسی کامل ہوتیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


میدان جنگ میں جماعت کی تاکید
sulemansubhani نے Saturday، 30 November 2019 کو شائع کیا.

میدان جنگ میں جماعت کی تاکید اللہ کا فرمان عالیشان ہے : اور اے محبوب جب تم ان میں تشریف فرما ہو پھر نماز میں ان کی امامت کرو تو چاہئیے کہ ان میں ایک جماعت تمہارے ساتھ ہو وہ اپنے ہتھیار لئے رہے پھر وہ جب سجدہ کر لیں تو ہٹ کر تم سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


خطبہ امام احمد رضا محدث بریلوی
sulemansubhani نے Saturday، 30 November 2019 کو شائع کیا.

یہ خطبہ امام احمد رضا محدث بریلوی قدس سرہ العزیز کا تحریر کردہ ہے ، جس میں تقریباً اسی مصطلحات حدیث کو بطور براعۃ استہلال نہایت فصاحت و بلاغت کے ساتھ ذکر فر مایا ہے ۔ جو آپ کی ذہانت و فطانت اور جودت طبع پر دال ہے۔ مصطلحات مشمولہ مندرجہ ذیل ہیں:۔ ٭حدیث ٭ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دانت یا داڑھـ میں درد ہو تو
sulemansubhani نے Friday، 29 November 2019 کو شائع کیا.

37۔ دانت یا داڑھـ میں درد ہو تو وظیفہ: ھُوَ الَّذِیْٓ اَنْشَاَکُمْ وَجَعَلَ لَکُمُ السَّمْعَ وَالْاَبْصَارَ وَالْاَفْئِدَۃَ قَلِیْلاً مَّا تَشْکُرُوْنَ فضیلت: جس دانت یا داڑھ میں درد ہو اس کو (کھال کے اوپر سے) اُنگلی سے دبا کر یہ آیت سات مرتبہ پڑھیں ان شاء اللہ درد ختم ہوجائیگا۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,
اعتذار
sulemansubhani نے Friday، 29 November 2019 کو شائع کیا.

اعتذار احادیث کی تخریج نہایت دشوار گزار منزل اور صبر آزما مرحلہ تھا، بعض اوقات ایک ایک حدیث کے حوالے کے لئے گھنٹوں کتابوں کی ورق گردانی کر نی پڑتی تھی بلکہ بعض کے لئے ہفتوں جدو جہد جاری رہتی جب کہیں کامیابی ملتی ۔ اس جد و جہد کے بعد جب حوالہ مل جاتا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

اللہ تبارک و تعالی کی طرف سے آسانی درکار ہے یا تنگی ؟ اختیار آپ کے اپنے ہاتھ ۔ الله تبارك و تعالى نے سورة الليل میں چھا جانے والی رات ، روشن سورج اور مذکر و مؤنث مخلوقات کی قسم فرمانے کے بعد بتایا کہ اس دنیا میں تمہاری تگ و دو اور مساعی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کیا آخرت کی بھی کوئی کرنسی ہے؟
sulemansubhani نے Friday، 29 November 2019 کو شائع کیا.

کیا آخرت کی بھی کوئی کرنسی ہے؟ دوستو! یہ زندگی ! کمائی کرنے کے دن ہیں۔ یہ دنیا کچھ سالوں کا ویزہ ہے پھر اپنے وطنِ اصلی یعنی” قبر” کی طرف لوٹنا ہے…. انسان پردیس میں کماتا ہے؛ وطن میں خرچ کرنے کے لئے ۔ ابھی وقت ہے ہم غفلت کی نیند سے جاگ جائیں، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مکۂ معظَّمہ کی شان
sulemansubhani نے Wednesday، 27 November 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر262: مکۂ معظَّمہ کی شان حضرتِ سیِّدُنا عبدالعزیز اَہْوَازِی علیہ رحمۃ اللہ القوی سے منقول ہے کہ حضرتِ سیِّدُنا سَہْل بن عبداللہ علیہ رحمۃاللہ نے مجھ سے فرمایا : ”بے شک کسی ولی کا لوگوں سے میل جول رکھنا اس کے لئے ذلت کا باعث ہے اور لوگوں سے علیحدگی باعث ِ عزت۔ اولیاء […]

مکمل تحریر پڑھیے »