شبہ کا جلد ازالہ کرو 

ہماری یہ نصیحت خاص طور پر مسلمانوں سے ہے کے اسلام کے کسی قانون کی ظاہری حکمت نہ جاننے کی وجہ سے کوئی شبہ دماغ میں گردش لے رہا ہو تو کسی ذی علم کا سھارا لیکر جلدی سے اسے زائل کرنے کی کوشش کرنی چاہیئے، دشمنوں کی طرف سے ہونے والے شبھات در حقیقت شیطانی وسوسے ہیں،مسلمانوں کو یہ وسوسے آنے بھی نہیں چاہیئے،اور آ جائیں جلدی سے انکا ازالہ کرنا چاہیئے،یہ وسوسے اور شبھات پہلے تو توھم ہوتے ہیں لیکن انکا ازالہ نہ کیا جائے تو ان میں طاقت بڑھتی جاتی ہے،اور شبہ کوئی دوسرا روپ دھارن کر لیتا ہے،اور اس سے شیطان کو کامیابی ملتی ہے،اللہ نے اس دنیا میں ہمیں کامیاب ہونے کے لئے بھیجا ہے،ہمیں اپنے آپ کودنیا اورآخرت میں کامیاب بنانا چاہیئے،ہماری کامیابی میں شیطان کی ناکامی ہے

کامیابی تیری ہی تقدیر ہے ۔ یہ اطاعت مصطفیٰ کی دَین ہے