شیطان دشمن ہے

اللہ تعالیٰ نے اپنے کلام پاک میں سو سے زائد مقامات پر ہمیں شطان سے آگاہ کیا،اور اپنی طرف سے یہ صاف صاف اعلان فرما دیا کہ سمجھنے میں تھوڑی بھی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے،وہ یہ کہ

ان الشیطان للانسان عدو مبین بیشک شیطان انسان کا کھلا دشمن ہے

اور فرماتا ہے

ان الشیطان لکم عدو فاتخذوہ عدوا ،انما۔بیشک شیطان تمہارا دشمن ہے تم اسے دشمن بنا لو،اسکا 

یدعو حزبہ لیکونوا من اصحاب السعیر۔گروہ دعوت دیتا ہے کہ لوگ جہنمی بن جائیں

دنیا کا کوئی آدمی اپنی طرف سے کسی کی دشمنی کا اعلان کرے تو اس میں جھوٹ کا ہلکا سا توہم بھی ہو سکتا ہے ، مگر یہاں یہ فرمان اللہ تبارک وتعالیٰ کی طرف سے ہے جس نے فرمایا

وَمَن اَصدَقُ مِنَ اللّٰہِ قِیلَا ۔ اللہ سے بڑہ کر بات کا سچا کون

دشمن کو دوست سمجھا کیسے ۔ رب کے فرمان کو دیکھ