25۔ بواسیر کی تکلیف ختم کرنی ہو تو

وظیفہ: اگر کسی کو بواسیر کی تکلیف ہو تو فجر کی دو سنتوں میں پہلی رکعت میں اَلَمْ نَشْرَحْ اور دوسری رکعت میں سورئہ فیل پڑھے تکلیف دور ہوگی۔