أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَاَنۡجَيۡنٰهُ وَاَهۡلَهٗۤ اِلَّا امۡرَاَتَهٗ ‌ۖ كَانَتۡ مِنَ الۡغٰبِرِيۡنَ ۞

ترجمہ:

پس ہم نے لوط اور اس کے گھر والوں کو نجات دی سو ان کی بیوی کے وہ عذاب میں باقی رہنے والوں میں سے ہوگئی

القرآن – سورۃ نمبر 7 الأعراف آیت نمبر 83