مسلمان دین کا محافظ

ہم اپنے آپ کو مسلمان کھتے ہیں اپنے دین کو سچ مانتے ہیں دنیا بھی ہمیں مسلمان کہتی ہے،مسلمان ہونے کی وجہ سے ہم اپنے دین کے محافظ ہیں ہمیں دین کے احکام سیکھنے چاہیئے اور انکی حکمتوں سے بھی باخبر ہونا چاہیئے تاکہ دین کا کوئی دشمن کسی جزئیہ کو لے کر ہمارے کسی بھائی یابہن کو ورغلانہ چاہے یا دوسرے مذاھب کے لوگوں کے سامنے اسلام کی کسی بات کو غلط طریقے سی پیش کرنا چاہے تو ہم اسکی راہ میں حائل ہو جائیں اور اس کی بات کا دندان شکن جواب دے کر اپنے دین کے قانون کی سچائی کا یقین دلا دیں تو اس غرض سے بھی ہمیں اپنے آپ کو دین کی تعلیم سے آراستہ کرنا چاہیئے

قانون خدا کے پاسباں ہو تم ۔ علم نبی کے امین بن جاؤ