27۔ کامل ولی بننے کے لئے

وظیفہ:

اللّٰہُمَّ رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَلِوَالِدَیَّ وَلِجَمِیْعِ الْمُؤْمِنِیْنَ وَالْمُؤْمِنَاتِ وَالْمُسْلِمِیْنَ وَالْمُسْلِمَاتِ

فضیلت: اس دعا کو روزانہ 27 مرتبہ پڑھنے سے تمام مسلمانوں کی تعداد کے برابر نیکیاں ملیں گی۔