اولاد زندہ نہ رہتی ہو تو
sulemansubhani نے Wednesday، 13 November 2019 کو شائع کیا.
28۔ اولاد زندہ نہ رہتی ہو تو
وظیفہ:
وَنَجَّیْنٰہُ وَاَھْلَہٗ مِنَ الْکَرْبِ الْعَظِیْمِز
فضیلت: اگر کسی کی اولاد مرجاتی ہو اور زندہ نہ رہتی ہو تو اس آیت کو روزانہ صبح و شام گیارہ مرتبہ پڑھتے رہیں مفید ثابت ہوگا۔