29۔ اپنے عہدے پر بحال ہونے کے لئے

وظیفہ: یَا کَبِیْرُ

فضیلت: جو شخص اپنے عہدے سے معزول ہوگیا ہو وہ سات روزے رکھے اور روزانہ ایک ہزار مرتبہ اس اسم کو پڑھے وہ اپنے عہدے پر بحال ہوجائیگا۔