عورت کے معاشرتی القاب

معاشرہ میں رہنے کے اعتبار سے عورت کو بہت سارے القاب دئے جاتے ہیں پیدائش کے اعتبار سے وہ اپنے والدین کی بیٹی ہے،والدین کی دوسری اولاد کی وہ بہن ہے،والد کے بھائی،بہن کی وہ بھتیجی ہے،والدہ کے بھائی بہن کی وہ بھانجی ہے،اپنے دادا دای کی پوتی اور نانا نانی کی نواسی ہے،سسرال میں پہنچ کر شوہر کی بیوی،اور اسے اولاد نصیب ہو تو ان کی والدہ ہے،شوہر کے بھائی بہن کی بھاوج اور اس کے والدین کی بہوہے وغیرہ،یہ سب رشتے اور تعلقات کے القاب ہیں،انہیں جان کر اپنے قابل وقعت ہونے کا ثبوت پیش کرنا ہے

القاب کا خزانہ ہے تیرے پاس ۔ اخلاق کی بھی امین بن کے دیکھ