السلام علیکم و رحمہ اللہ و برکاتہ

الحمد للہ ام المدارس دارالعلوم احسن البرکات حیدرآباد سندھ کے لئے ایک اور اعزاز ام المدارس دارالعلوم احسن البرکات حیدرآباد کے فاضل خلیل العلماء کے نواسے تاج الفقہاء محامد العلماء کے داماد و بھانجے۔ تاج المشائخ کے مرید حافظ قاری مولانا ڈاکٹر سید عطاء اللہ بخاری برکاتی کو پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض۔۔

پاکستان میں سلسلہ قادریہ برکاتیہ کے پہلے سفیر حضور تاج العلماء اولاد رسول کے نائب حضور احسن العلماء کے استاد و خلیفہ مفتی اعظم پاکستان علامہ مفتی محمد خلیل خان قادری برکاتی نوری علیہ الرحمہ بانی ام المدارس دارالعلوم احسن البرکات حیدرآباد کی دینی علمی و تصنیفی خدمات کا تحقیقی جائزہ پر سندھ یونیورسٹی آف جامشورو کی جانب سے پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض کردی گئ۔۔۔

اعلامیہ از۔

شعبہ انفار میشن ام المدارس دارالعلوم احسن البرکات حیدرآباد سندھ پاکستان