31۔ دنیا کی محبت سے نجات کے لئے

وظیفہ: الْقَھَّارُ

فضیلت: جو شخص دنیا کی محبت میں گرفتار ہو تو اس اسم کو 313 مرتبہ پڑھے دنیا کی محبت دل سے دور ہوجائے گی۔