32۔ اولاد کی نیک نامی کے لئے

وظیفہ: یَا مَتِیْنُ

فضیلت: جو شخص ہر نماز کے بعد سو مرتبہ اس اسم کو پڑھے اس کی اولاد نیک ہوجائیگی۔