أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَفَاَمِنُوۡا مَكۡرَ اللّٰهِ‌ ۚ فَلَا يَاۡمَنُ مَكۡرَ اللّٰهِ اِلَّا الۡقَوۡمُ الۡخٰسِرُوۡنَ۞

ترجمہ:

تو کیا وہ اللہ کی خفیہ تدبیر سے بےخوف ہیں، حالانکہ اللہ کی خفیہ تدبیر سے صرف وہی لوگ بےخوف ہوتے ہیں جو تباہ و برباد ہونے والے ہوں

القرآن – سورۃ نمبر 7 الأعراف آیت نمبر 99