أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَوَاَمِنَ اَهۡلُ الۡقُرٰٓى اَنۡ يَّاۡتِيَهُمۡ بَاۡسُنَا ضُحًى وَّهُمۡ يَلۡعَبُوۡنَ ۞

ترجمہ:

اور کیا بستیوں والے اس بات سے بےخوف ہیں کہ ان پر ہمارا عذاب چاشت کے وقت آجائے جب وہ کھیل کود میں مشغول ہوں

القرآن – سورۃ نمبر 7 الأعراف آیت نمبر 98