ہمارا علم ناقص

میرے پیارے آقا ﷺ کی پیاری دیوانیو ! مسلمان کو اپنی زندگی کے تمام تر شعبوں میں یہ معلوم کرنا ضروری ہے کہ میری کامیاب ترین زندگی کے بارے میں میرے اسلام کا نظریہ کیا ہے؟ہم اپنی پسند کی تعلیمات سے وہ کمال نہیں پا سکتے جو اسلام کی تعلیمات کی پیروی سے حسن معاشرت میں پا سکتے ہیں،ہمارا علم ناقص،ہماری عقل ناقص،تاہم ھماری چاہتیں ہمارے علم و عقل پر غالب، ہم اپنی پسند کے طریقوں سے کیسے کامیاب ہو سکتے ہیں؟ 

عقل ِ ناقص رہبر ہو نہیں سکتی ۔ کامل نبی کا دامن تھام لو یارو