34۔ ہر قسم کے درد کو دور کرنے کے لئے

وظیفہ: یَا غَنِیُّ

فضیلت: چلتے پھرتے اُٹھتے بیٹھتے ان کلمات کو پڑھنے سے ریڑھ کی ہڈی گھٹنوں اور جوڑوں اور جسم کا درد جاتا رہیگا۔

دوسرا وظیفہ: یَا مُغْنِیْ

فضیلت: ایک مرتبہ ان کلمات کو پڑھ کر ہاتھوں پر دم کرکے درد کی جگہ مَلْنے سے سکون ہوگا۔

تیسرا وظیفہ: یَا مُحْیِیْ

فضیلت: جو شخص سات مرتبہ ان کلمات کو پڑھ کر سینے پر دم کرے اس کو گیس کی بیماری سے افاقہ ہوگا۔