35۔ یرقان کے خاتمے کے لئے

وظیفہ:

سَبَّحَ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الْاَرْضِ وَھُوَ الْعَزِیْزُ الْحَکِیْمُ 101مرتبہ

اور اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ 162 مرتبہ

پانی پر دم کرکے مریض کو کثرت سے پلائیں بہت مجرَّب ہے۔