محفوظات برائے 27th November 2019 ء
مکۂ معظَّمہ کی شان
sulemansubhani نے Wednesday، 27 November 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر262: مکۂ معظَّمہ کی شان حضرتِ سیِّدُنا عبدالعزیز اَہْوَازِی علیہ رحمۃ اللہ القوی سے منقول ہے کہ حضرتِ سیِّدُنا سَہْل بن عبداللہ علیہ رحمۃاللہ نے مجھ سے فرمایا : ”بے شک کسی ولی کا لوگوں سے میل جول رکھنا اس کے لئے ذلت کا باعث ہے اور لوگوں سے علیحدگی باعث ِ عزت۔ اولیاء […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بدترین جگہ اوربہترین جگہ
sulemansubhani نے Wednesday، 27 November 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :698 روایت ہے حضرت ابو امامہ سے فرماتے ہیں کہ ایک یہودی عالم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ کون سی جگہ بہترہے حضورخاموش رہے ۱؎ اور فرمایا میں جبریل کے آنے تک خاموش رہوں گا چنانچہ خاموش رہے۲؎ اورحضرت جبریل حاضر ہوئے حضور نے ان سے پوچھا وہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :697 روایت ہے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے فرماتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے لعنت فرمائی قبروں کی زیارت کرنے والی عورتوں پر ۱؎ اور قبروں پرمسجدیں بنانے والوں اور چراغ جلانے والوں پر۲؎(ابوداؤد،ترمذی،نسائی) شرح ۱؎ اکثر علماءفرماتے ہیں کہ یہ حکم منسوخ ہے۔اس کا ناسخ “زیارۃ قبور”کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بکریوں کے بندھنے کی جگہ
sulemansubhani نے Wednesday، 27 November 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :696 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ بکریوں کے بندھنے کی جگہ نماز پڑھو اور اونٹ بندھنے کی جگہ نماز نہ پڑھو ۱؎(ترمذی) شرح ۱؎ کیونکہ بکریوں کی جگہ اکثر ناپاک نہیں ہوتی کہ وہاں بکریوں والے پیشاب نہیں کرتے،نیز دوران نماز چھنٹیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ایصالِ ثواب قل شریف تیجہ اور ختم
sulemansubhani نے Wednesday، 27 November 2019 کو شائع کیا.

ایصالِ ثواب قل شریف تیجہ اور ختم ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ محترم قارئینِ کرام : ایصال کا مادہ وصل یعنی جوڑنا ، پہنچانا ہے ۔ (المصباح:909)ایصال ثواب یعنی قرآن مجید یا دورود شریف یا کلمہ طیبہ یا کسی نیک عمل کا ثواب دوسرے کو پہنچانا جائز ہے ۔ عبادت مالیہ یا بدنیہ فرض و نفل سب کا ثواب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ہاں تمہیں اجازت ہے
sulemansubhani نے Wednesday، 27 November 2019 کو شائع کیا.

ہاں تمہیں اجازت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تحریر محمد اسمٰعیل بدایونی ہاں تم کو اجازت ہے بنامِ تہذیب و ترقی تمہیں اجازت ہے تم آزماؤ جراتِ جہالت طاقتِ ذلالت مسل دو انہیں کہ کیا وقعت ہے ان کی کمزور جانوں کی ۔۔۔۔۔۔بہت دور تک کوئی وارث نہیں ان کا کچل دو انہیں کہ یہ مسلمان ہیں نہیں حق ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کیا آپ جانتے ہیں ؟ اہل بیت کرام اسپیشل
sulemansubhani نے Wednesday، 27 November 2019 کو شائع کیا.

(۱)واقعۂ فیل کے وقت حضرت عبد المطلب نے ابرہہ سے نجات کے لئے دعا غار حرا میں مانگی تھی ۔ (۲) رسول اکرم ﷺ کے پر دادا ہاشم کا اصل نام عمرو تھا ۔نہایت مہمان نواز تھے ۔ایک سال قریش میں سخت قحط پڑا ۔یہ ملک شام سے خشک روٹیاں خرید کر ایام حج میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

ایک منہاجی (رافضی) کا تعاقب پہلے تو سنتے تھے کہ رافضی ہی شیخین کریمین رضی اللہ عنہما کی عظمت و شان کے منکر ہیں لیکن آج کل منہاجیوں بھی انہی کے ساتھ مل چکے ہیں لیکن لبادہ سنیت کا اڑے ہوئے ہیں۔ ایک منہاجی نے امام احمد رضا خان حنفی علیہ الرحمہ کی کتاب “مطلع […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قُلْ مَنْ حَرَّمَ زِیْنَةَ اللّٰهِ الَّتِیْۤ اَخْرَ جَ لِعِبَادِهٖ وَ الطَّیِّبٰتِ مِنَ الرِّزْقِؕ-قُلْ هِیَ لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا خَالِصَةً یَّوْمَ الْقِیٰمَةِؕ-كَذٰلِكَ نُفَصِّلُ الْاٰیٰتِ لِقَوْمٍ یَّعْلَمُوْنَ(۳۲) تم فرماؤ کس نے حرام کی اللہ کی وہ زینت جو اس نے اپنے بندوں کے لیے نکالی(ف۴۵) اور پاک رزق (ف۴۶) تم فرماؤ کہ وہ ایمان والوں کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


وطن کے اقسام و احکام
sulemansubhani نے Wednesday، 27 November 2019 کو شائع کیا.

وطن کے اقسام و احکام :-  وطن دو قسم کا ہوتا ہے ۔(۱) وطن اصلی (۲) وطن اقامت وطن اصلی :– وہ جگہ ہے جہاں اس کی پیدائش ہوئی ہے ۔ یا اس کے گھر کے لوگ یعنی بیوی بچے جہاں مستقل (Permanent) طور پر رہتے ہوں اور اس جگہ اس نے دائمی سکونت کرلی […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com