36۔ ظالم سے پیچھا چُھڑانے کے لئے

وظیفہ: یَا رَئُوْفُ

فضیلت: جو شخص دس مرتبہ ان کلمات کو پڑھ کر ظالم سے بات کرے وہ ظالم اس کی سفارش قبول کرے گا۔

دوسرا وظیفہ: یَا قَادِرُ

فضیلت: جو شخص ان کلمات کو دورانِ وضو ہرعُضْوْ کو دھوتے ہوئے پڑھنے کا معمول بنالے دشمن اس کو اغوا نہیں کرسکے گا۔

تیسرا وظیفہ: اَلْجَبَّارُ

فضیلت: جو شخص روزانہ صبح و شام 226 مرتبہ اس اسم کو پڑھے گا وہ ظالموں کے ظلم وقہر سے محفوظ رہیگا۔