دانت یا داڑھـ میں درد ہو تو
sulemansubhani نے Friday، 29 November 2019 کو شائع کیا.
37۔ دانت یا داڑھـ میں درد ہو تو
وظیفہ:
ھُوَ الَّذِیْٓ اَنْشَاَکُمْ وَجَعَلَ لَکُمُ السَّمْعَ وَالْاَبْصَارَ وَالْاَفْئِدَۃَ قَلِیْلاً مَّا تَشْکُرُوْنَ
فضیلت: جس دانت یا داڑھ میں درد ہو اس کو (کھال کے اوپر سے) اُنگلی سے دبا کر یہ آیت سات مرتبہ پڑھیں ان شاء اللہ درد ختم ہوجائیگا۔