38۔ مُشکل آسان کرنے کے لئے

وظیفہ: یَا قَادِرُ

فضیلت: جو شخص مشکل کے وقت 41 مرتبہ ان کلمات کو پڑھ لے مشکل آسان ہوجائے گی۔

وظیفہ: یَا مُھَیْمِنُ

فضیلت: جو شخص روزانہ 29 مرتبہ ان کلمات کو پڑھے گا وہ ہر آفت وبَلا سے محفوظ رہیگا۔

وظیفہ: یَا وَکِیْلُ

فضیلت: جو شخص سات مرتبہ روزانہ عصر کے وقت ان کلمات کو پڑھ لیا کرے گا وہ ہر آفت سے محفوظ رہے گا۔