أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَغُلِبُوۡا هُنَالِكَ وَانْقَلَبُوۡا صٰغِرِيۡنَ‌ۚ‏ ۞

ترجمہ:

پس فرعون اور اس کے درباری مغلوب ہوگئے اور ذلیل و خوار ہو کر واپس ہوئے

القرآن – سورۃ نمبر 7 الأعراف آیت نمبر 119