أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَوَقَعَ الۡحَـقُّ وَبَطَلَ مَا كَانُوۡا يَعۡمَلُوۡنَ‌ۚ ۞

ترجمہ:

سو حق کا غلبہ ثابت ہوگیا اور جو کچھ وہ کرتے تھے اس کا بطلان ظاہر ہوگیا

القرآن – سورۃ نمبر 7 الأعراف آیت نمبر 118