أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

قَالَ نَـعَمۡ وَاِنَّكُمۡ لَمِنَ الۡمُقَرَّبِيۡنَ ۞

ترجمہ:

فرعون نے کہا ہاں ! اور بیشک تم ضرور مقربین میں سے ہوجاؤگے

القرآن – سورۃ نمبر 7 الأعراف آیت نمبر 114