أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

قَالُوۡۤا اٰمَنَّا بِرَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَ ۞

ترجمہ:

انہوں نے کہا ہم رب العالمین پر ایمان لے آئے

القرآن – سورۃ نمبر 7 الأعراف آیت نمبر 121