40۔ تنہائی میں ڈر لگتا ہو تو

وظیفہ: یَا وَاحِدُ

فضیلت: جو شخص ان کلمات کو ایک ہزار ایک 1001 مرتبہ تنہائی میں پڑھ لے تو اس کے دل سے خوف جاتا رہے گا۔

دوسرا وظیفہ: اَلْمُؤْمِنُ

فضیلت: جو شخص کسی خوف کے وقت اس اسم کو چھ سو تیس 630مرتبہ پڑھے گا تو ہر خوف اور نقصان سے محفوظ رہیگا۔