بازار میں نقصان نہ ہو :بازار جائو تو یہ دعا پڑھو : ’’بِسْمِ اللّٰہِ اِنِّی أَسْئَلُکَ خَیْرَ ھٰذِہٖ الأَسْوَاقِ وَ خَیْرَ مَا فِیْھَا وَ أَعُوْذُ بِکَ مِنْ شَرِّھَا وَ شَرِّ مَا فِیْھَا اَللّٰھُمَّ اِنِّی أَعُوْذُبِکَ مِنْ أَنْ اُصِیْبَ یَمِیْناً فَاجِرَۃً أَوْ صَفْقَۃً خَاسِرَۃً‘‘ اس دعا کی برکت سے ان شاء اللہ تعالیٰ بازار میں خوب نفع ہوگا اور گھاٹا نہیں ہوگا اس دعا کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پڑھا ہے۔ ( طبرانی ،تحفۃ الذاکرین ص ۹۰۲)