محفوظات برائے 8th دسمبر 2019 ء
 چلا آیا کلیجا تھامے تجھ سا فتنہ گر دیکھا
sulemansubhani نے اتوار، 8 دسمبر 2019 کو شائع کیا.

 چلا آیا کلیجا تھامے تجھ سا فتنہ گر دیکھا   کلام : استاذِ زمن علامہ حسن رضا بریلوی ❤️ چلا آیا کلیجا تھامے تجھ سا فتنہ گر دیکھا دعا میں ہم سے مظلوموں کی ظالم کچھ اَثر دیکھا ❤️ خفا کیوں ہو گئے کس واسطے آنکھیں چُراتے ہو خطا کیا ہو گئی تم کو اگر آدھی نظر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


خود ساختہ قانون سے دستبرداری
sulemansubhani نے اتوار، 8 دسمبر 2019 کو شائع کیا.

خود ساختہ قانون سے دستبرداری اسلام کے قانون پر قربان جائیے جسکا قانون ساز خدا ہے اور قانونداں مصطفیٰ ہیں[عز و جل و ﷺ ] وکان اللہ علیما حکیما اللہ علم و حکمت والا ہے،وکان اللہ بکل شییٗ محیطا ہر چیز اللہ کے احاطہ میں ہے،اللہ یعلم و انتم لاتعلمون اللہ جانتا ھے اور تم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


خطرہ میں پڑ جانے کے وقت
sulemansubhani نے اتوار، 8 دسمبر 2019 کو شائع کیا.

خطرہ میں پڑ جانے کے وقت :حضرت مولیٰ علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا ارشاد گرامی ہے اگر کوئی خطرے میں پڑ جائے تو یہ دعا پڑھے۔ ’’بِسْمِ اللّٰہِ لاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّۃَ اِلاَّ بِاللّٰہِ العَلِیِّ العَظِیْمِ ‘‘ان شاء اللہ اس کی برکت سے خطرہ ٹل جائے گا ۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
مسجد کے ادب و احترام کے متعلق اہم مسائل
sulemansubhani نے اتوار، 8 دسمبر 2019 کو شائع کیا.

مسجد کے ادب و احترام کے متعلق اہم مسائل :- مسئلہ: مسجد میں ا یسا اکل و شرب ( کھانا پینا ) جس سے اس کی تلوث ہو مطلقاً ناجائز ہے اگرچہ معتکف ہو ۔ ردالمحتار باب الاعتکاف میں ہے ’’ الظاہر ان مثل النوم والاکل والشرب اذا لم یشغل المسجد ولم یلوثہ لان تنظیفۃ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دوزخ سے آزادی
sulemansubhani نے اتوار، 8 دسمبر 2019 کو شائع کیا.

دوزخ سے آزادی حضرت انس رضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ حضور اقدس ﷺ ارشاد فرماتے ہیں : جو اللہ کے لئے چالیس روز باجماعت نماز ادا کرے اور تکبیر اولیٰ پائے تو اس کیلئے دو آزادیاں ہیں۔ ایک نار جہنم سے اور دوسری نفاق سے۔ (ترمذی ) بزرگوں میں جس کی تکبیر اولیٰ فوت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کلمہ توحید کی فضیلت
sulemansubhani نے اتوار، 8 دسمبر 2019 کو شائع کیا.

۲ ۔ توحید و صفات الہی (۱) کلمہ توحید کی فضیلت ۵۔ قال الإمام علی رضا حدثنی أبی موسی الکاظم عن أبیہ جعفر الصادق عن أبیہ محمد الباقر عن أبیہ زین العابدین عن أبیہ الحسین عن أبیہ علی بن أبی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہم قال : حدثنی حبیبی و قرۃ عینی رسول اللہ صلی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جادو سے حفاظت کے لئے
sulemansubhani نے اتوار، 8 دسمبر 2019 کو شائع کیا.

42۔ جادو سے حفاظت کے لئے وظیفہ: یَا مُمِیْتُ فضیلت: جو شخص سات مرتبہ روزانہ ان کلمات کو پڑھ کر اپنے اوپر دم کرلیا کریگا اس پر جادو اثر نہیں کرے گا۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

وَ اِلٰى عَادٍ اَخَاهُمْ هُوْدًاؕ-قَالَ یٰقَوْمِ اعْبُدُوا اللّٰهَ مَا لَكُمْ مِّنْ اِلٰهٍ غَیْرُهٗؕ-اَفَلَا تَتَّقُوْنَ(۶۵) اور عاد کی طرف (ف۱۱۷) ان کی برادری سے ہود کوبھیجا (ف۱۱۸)کہا اے میری قوم اللہ کی بندگی کرو اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں تو کیا تمہیں ڈر نہیں(ف۱۱۹) (ف117) یہاں عادِ اُولٰی مراد ہے ، یہ حضرت ہُود […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ذکر ِ الٰہی عَزَّوَجَلَّ کی برکت
sulemansubhani نے اتوار، 8 دسمبر 2019 کو شائع کیا.

حکایت نمبر267: ذکر ِ الٰہی عَزَّوَجَلَّ کی برکت حضرتِ سیِّدُنا علی بن محمدحَلْوَانِی قُدِّسَ سِرُّہُ الرَّبَّانِی سے منقول ہے کہ ایک مرتبہ حضرتِ سیِّدُنا ابراہیم خَوَّاص علیہ رحمۃ اللہ الرزّاق ”رَے”کی جامع مسجد میں اپنے رفقاء کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے ، اتنے میں ایک ہمسائے کے گھر سے گانے باجے کی آواز سنائی دی، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قمیض اور دوپٹے میں نماز
sulemansubhani نے اتوار، 8 دسمبر 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :720 روایت ہے حضرت ام سلمہ سے کہ انہوں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کیا عورت قمیض اور دوپٹے میں نماز پڑھ سکتی ہےبغیر تہبند کے فرمایا اگر کرتہ اتنا لمبا ہو کہ اس کے پاؤں کی پشت کو ڈھانپ لے ۱؎ (ابوداؤد)اور ایک جماعت نے اسے ام سلمہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »