42۔ جادو سے حفاظت کے لئے

وظیفہ: یَا مُمِیْتُ

فضیلت: جو شخص سات مرتبہ روزانہ ان کلمات کو پڑھ کر اپنے اوپر دم کرلیا کریگا اس پر جادو اثر نہیں کرے گا۔