خطرہ میں پڑ جانے کے وقت
sulemansubhani نے Sunday، 8 December 2019 کو شائع کیا.
خطرہ میں پڑ جانے کے وقت :حضرت مولیٰ علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا ارشاد گرامی ہے اگر کوئی خطرے میں پڑ جائے تو یہ دعا پڑھے۔ ’’بِسْمِ اللّٰہِ لاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّۃَ اِلاَّ بِاللّٰہِ العَلِیِّ العَظِیْمِ ‘‘ان شاء اللہ اس کی برکت سے خطرہ ٹل جائے گا ۔
ٹیگز:-