خود ساختہ قانون سے دستبرداری

اسلام کے قانون پر قربان جائیے جسکا قانون ساز خدا ہے اور قانونداں مصطفیٰ ہیں[عز و جل و ﷺ ] وکان اللہ علیما حکیما اللہ علم و حکمت والا ہے،وکان اللہ بکل شییٗ محیطا ہر چیز اللہ کے احاطہ میں ہے،اللہ یعلم و انتم لاتعلمون اللہ جانتا ھے اور تم نہیں جانتے،نبی ﷺ کے بارے میں فرمایا وعلمک مالم تکن تعلم اللہ نے سیکھایا آپکو جو کچھ آپ نہیں جانتے تھے

جب اللہ اور رسول کی یہ شان ہے تو ہمیں اپنے خود ساختہ قانون سے دستبردار ہو جانا چاہئیے اور ان کے فرمان پر دل وجان سے نثار ہو جانا چاہئیے