بچہ بالغ ہونے تک حفاظت میں
sulemansubhani نے Monday، 9 December 2019 کو شائع کیا.
43۔ بچہ بالغ ہونے تک حفاظت میں
وظیفہ: اَلْبَرُّ
فضیلت: جو شخص اپنے بچے پر پیدا ہونے کے بعد ہی سات مرتبہ اس اسم کو پڑھ کر بچے پر دم کرے اور اللہ تعالیٰ کے سُپرد کردے تو اللہ تعالیٰ اس بچے کو بالغ ہونے تک تمام آفتوں سے محفوظ رکھے گا۔
ٹیگز:-