أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَانْتَقَمۡنَا مِنۡهُمۡ فَاَغۡرَقۡنٰهُمۡ فِى الۡيَمِّ بِاَنَّهُمۡ كَذَّبُوۡا بِاٰيٰتِنَا وَكَانُوۡا عَنۡهَا غٰفِلِيۡنَ ۞

ترجمہ:

پھر ہم نے ان سے انتقام لیا اور ان کو سمندر میں غرق کردیا کیوں کہ انہوں نے ہماری نشانیوں کو جھٹلایا تھا اور وہ ان سے لاپروائی برتتے تھے

القرآن – سورۃ نمبر 7 الأعراف آیت نمبر 136