44۔ مخلوق کی محتاجی سے بچنے کے لئے

وظیفہ: یَا حَکِیْمُ

فضیلت: جو شخص ان کلمات کو روزانہ 80 مرتبہ پڑھ لے وہ اللہ تعالیٰ کے سوا کسی کا محتاج نہیں ہوگا۔