خواص سورۂ فاتحہ

امام دارمی ،امام بیہقی وغیرہ کی روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’کہ سورۂ فاتحہ ہر مرض کی دوا ہے ، اس سورت کا ایک نام ’’شافیہ ‘‘ اور ایک نام’’الشفا‘‘ ہے اس لئے کہ یہ مرض کے لئے شفاء ہے‘‘ ۔ 

( بیضاوی)