مقدمے میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے

45۔ مقدمے میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے

وظیفہ:

وَاُفَوِّضُ اَمْرِیْٓ اِلَی اللّٰہِ اِنَّ اللّٰہَ بَصِیْرٌم بِالْعِبَادِ

فضیلت: جس شخص پر مقدمہ چل رہا ہو یا اس پر دعویٰ کیا ہو اور حق پر ہو تو روزانہ ایک سو مرتبہ اس دُعا کو پڑھنے سے مقدمے میں کامیاب اور کامران ہوگا۔

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.