مکان سے جن بھاگ جائے : اگر کسی گھرمیں جن ہو اور پریشان کرتا ہو تو سورۂ فاتحہ اور آیت الکرسی اور سورۂ جن کی ابتدائی پانچ آیتیں پڑھ کر اور پانی پر دم کرکے مکان کے اطراف و جوانب میں چھڑک دینے کے بعد جن مکان سے چلا جائے گا ۔ اور ان شاء اللہ تعالیٰ پھر نہ آئے گا ۔