شفا ئِ امراض : بزرگوں نے فرمایا ہے کہ فجر کی سنت اور فرض کے درمیان ۴۱؍ بار سورۂ فاتحہ پڑھ کر مریض پر دم کرنے سے آرام ہوجاتا ہے اور آنکھ کا درد بہت جلد اچھا ہو جاتا ہے ۔اور اگر اتنا پڑھ کر اپنا تھوک آنکھوں میں لگا دیا جائے تو بہت مفید ہے ۔

( فیوض قرآنی)