47۔ مال کو چوری سے محفوظ رکھنے کے لئے

وظیفہ: یَا جَلِیْلُ

فضیلت: جو شخص ان کلمات کو دس مرتبہ پڑھ کر مال یا رقم پر دم کردے وہ مال چوری سے محفوظ رہے گا۔