*السلام عليكم ورحمة الله وبركاته*

“`افسوس ناک خبر“`

*مفتی دعوت اسلامی مفتی قاسم مدنی مدظلہ العالی کی چھوٹی ہمشیرہ انتقال فرما گئی ہیں۔*

*اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ*

*اللہ تعالیٰ مرحومہ کی حتمی مغفرت فرمائے، آنے والی تمام منازل آسان فرمائے، قبر محبوب کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے جلوؤں سے منور فرمائے، لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور اس پر اجر جزیل عطا فرمائے۔آمین*