کوئی بھی ایسا بندہ جسکو یہ تکلیف ہے اسکو میں تفضیلی غلط کہتا ہوں..

وہ میرے ساتھ اس بات کا اقرار کر لے میری اس سے کوئی لڑائی نہیں.

کہ

مولا علی حق پر تھے ہمیشہ…

انکے مخالف جو بھی آیا وہ ہمیشہ غلطی خطاء پر تھا.

اور امیر معاویہ سمیت ہر صحابی سے اللہ راضی ہو چکا انکی اس خطاء کی مغفرت اللہ کے ہاں یقینی ہے

باقی نہ ہی ہم امیر معاویہ کو مولا علی کے برابر کرنے کے قائل ہیں نہ ہی فضائل مولا علی کے منکر

بلکہ ہم کہتے ہیں

مولا علی کے مقام کے سامنے امیر معاویہ کے مقام کا کوئی ملاپ ہی نہیں..

لیکن امیر معاویہ بھی صحابی ہونے کی وجہ سے ہمارے سر کا تاج ہیں….

لیکن جدھر مولا علی ہوگا وہی حق ہوگا اس پر ہمارا ایمان ہے

مولا علی سے محبت کا دعوی صحابہ کو گلیاں نکال کر کرنا یہ تفضیلیوان شیعوں رافضیوںں کا طریقہ ہے

امام اعظم ابو حنیفہ و صاحبین اور اہلسنت کا اجماعی عقیدہ

امام ابو جعفر الطحاوی نے عقیدہ الطحاویہ میں بیان کر دیا

کہ ہم ہر صحابی کا ذکر خیر سے کرینگے

اور نہ کسی کی شان کم کرینگے نہ کسی کی شان میں غلو کرینگے…

جو اس بات پر مجھ سے متفق ہو

بیشک ہماری نظر میں وہ سنی صحیح العقیدہ ہے