محفوظات برائے 2nd January 2020 ء
مریض ہجر اُمید سحر نہیں رکھتا
sulemansubhani نے Thursday، 2 January 2020 کو شائع کیا.

مریض ہجر اُمید سحر نہیں رکھتا کلام: شاگرد داغ استاذ زمن علامہ حسن رضا بریلوی ❤️ مریض ہجر اُمید سحر نہیں رکھتا غضب ہے پھر بھی وہ غافل خبر نہیں رکھتا ❤️ یہ پھنک رہا ہوں تپِ عشق و سوزِ فرقت میں کہ مجھ پہ ہاتھ کوئی چارہ گر نہیں رکھتا ❤️ گلہ ہے اُس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قَالُوْۤا اُوْذِیْنَا مِنْ قَبْلِ اَنْ تَاْتِیَنَا وَ مِنْۢ بَعْدِ مَا جِئْتَنَاؕ-قَالَ عَسٰى رَبُّكُمْ اَنْ یُّهْلِكَ عَدُوَّكُمْ وَ یَسْتَخْلِفَكُمْ فِی الْاَرْضِ فَیَنْظُرَ كَیْفَ تَعْمَلُوْنَ۠(۱۲۹) بولے ہم ستائے گئے آپ کے آنے سے پہلے (ف۲۳۳ )اور آپ کے تشریف لانے کے بعد (ف۲۳۴) کہا قریب ہے کہ تمہارا رب تمہارے دشمن کو ہلاک کرے اور اس کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مسجد میں سویا تھا اور احتلام ہوگیا توکیا کرے ؟ :- مسئلہ: مسجد میں کوئی شخص سویا ہوا تھا اور اسے احتلام ہوگیا تو اس پر فرض ہے کہ مسجد سے فوراًنکل جائے کیونکہ حالت جنابت میں مسجد میں ٹھہرنا حرام ہے ۔یونہی حالت جنابت میں مسجد میں چلنابھی حرام ہے ۔ لہٰذا اس پر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اچانک موت سے محفوظ رہے گا
sulemansubhani نے Thursday، 2 January 2020 کو شائع کیا.

50۔ اچانک موت سے محفوظ رہے گا وظیفہ: یَا بَصِیْرُ فضیلت: جو شخص سات مرتبہ روزانہ عصر اور مغرب کے درمیان ان کلمات کو پڑھے گا وہ اچانک موت سے محفوظ رہے گا۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
جماعت کے ساتھ رہو
sulemansubhani نے Thursday، 2 January 2020 کو شائع کیا.

جماعت کے ساتھ رہو حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ ارشاد فرماتے ہیں کہ کسی گاؤں یا جنگل میں تین آدمی ہوں اور جماعت کے ساتھ نماز نہ پڑھیں تو ان پر شیطان غالب ہوتا ہے۔ تو تم جماعت کو لازم پکڑو کیوں کہ جو بکری اپنے ریوڑ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بیماری اور آفتوں کو دفع کرنے کے لئے
sulemansubhani نے Thursday، 2 January 2020 کو شائع کیا.

بیماری اور آفتوں کو دفع کرنے کے لئے:  سات دنوں تک روزآنہ گیارہ ہزار مرتبہ صرف اتنا پڑھے ’’ ایاک نعبد و ایاک نستعین‘‘اول وا ٓخر تین تین بار درود شریف بھی پڑھے۔یہ بیماریوں اور بلا ؤںکو دور کرنے کے لئے بہت مجرب عمل ہے ۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
نیک عورت کی پہچان
sulemansubhani نے Thursday، 2 January 2020 کو شائع کیا.

نیک عورت کی پہچان بچوں کی پرورش کیسے کی جائے اسے تو بالتفصیل تربیت اولاد کے موضوعات میں بیان کیا جائے گا یہاں اس بات کو اچھی طرح اجاگر کرنے کی کوشش کی جائے گی کہ صالح عورت کی پہچان کیا ہے اور فرمان خدا اور رسول میں اس کی فضیلت اور مقام مرتبہ کیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


معصیت خدا میں کسی کی اطاعت نہیں
sulemansubhani نے Thursday، 2 January 2020 کو شائع کیا.

(۶)معصیت خدا میں کسی کی اطاعت نہیں ۱۱۔ عن أمیر المؤمنین علی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم : لاَ طاعۃَ لِأحدٍ فِی مَعصیَۃِ اللہ تعالٰی، إنّمَا الطّاعۃُ فِی المَعْرُوْفِ ۔ فتاوی رضویہ ، ۲/۴۴۵ امیر المؤمنین مولی المسلمین حضرت علی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-